(رائٹر) میانمار اپنے یہاں سے فرار ہو کر بنگلہ دیش آئے روہنگیا مسلمانوں کے مسئلہ کے حل کے لئے بنگلہ دیش سے بات چیت شروع کرے گا۔
میانمار کے ایک سینئر افسر نے آج یہ
اطلاع دی۔
ایک اندازے کے مطابق تقریبا 65ً ہزار مسلمان تین ماہ پہلے راكھن ریاست پر ہوئے حملے کے بعد میانمار سے بھاگ کر سرحد پار کرکے بنگلہ دیش میں آ گئے تھے۔